the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے بہار میں شراب پر پابندی سے متعلق مقدمہ اس کے پاس منتقل کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی درخواست پر سماعت کرنے کا آج فیصلہ کیا۔جج دیپک مشرا کی سربراہی والی بنچ نے کنفیڈریشن آف الکوہلک بیوریج



کمپنیز کو نوٹس جاری کیا اور چار ہفتے میں آئندہ کی سماعت طے کی۔گزشتہ سال سات اکتوبر کو سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے بہار میں شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن منسوخ کئے جانے پر روک لگا دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.